Book review of "AMAL" by Muniza Ahmed





کتاب کا نام: امل
مصنف کا نام: منیزہ احمد
زبان: اردو
موضوع: تربیت و اصلاح
پبلشر: ایلاف پبلی کیشن

کتاب کا متن
یہ کتاب کم و بیش زندگی کے تمام مسائل کی تشریح کو بیان کرتے ہوئے بہت خوبی سے حل بھی پیش کرتی ہے۔ مصنفہ منیزہ احمد نے بہت خوبی سے اپنی تمام زندگی کے حالات و واقعات کو ایک پلڑے میں رکھ کر ایک بہترین تربیتی و اصلاحی تحاریر سے بھرپور مجموعہ اس کتاب کی صورت میں پیش کیا ہے۔
زندگی کے ہر اچھے، برے یا ناقابل بیان واقعات سے بھی بہت خوبی سے ہم مثبت نتائج اخذ کر سکتے ہیں، یہ سوچ اس کتاب میں بخوبی واضح کی گئی ہے۔

تبصرہ کتاب
مجھے یہ کتاب امل کراچی کتب میلہ ۲۰۲۲ سے خریدنے کا اتفاق ہوا۔ منیزہ احمد میری قلمی دوست ہیں اور ان کی روز بھیجی گئی دعائیہ تحاریر میری صبح اجلی کرتی رہتی ہیں۔ ہیہ سوچ کر اسے میں نے اپنے بک شیلف کی زینت بنانے کے لیے خرید لیا تھا۔ کتاب کے ساتھ ملحق ایک نہایت ہی دیدہ زیب بک مارک ہے، جس پہ کندہ تحریر امید کی صحیح نشاندہی کو ظاہر کرتی ہے۔ امل کتاب کو پڑھنے کے بعد ذہن و دل کے بہت سے دریچے کھلتے ہیں اور معاشرتی مسائل سے متعلق نئی اصلاح واضح ہوتی ہے۔
میرا یہ ماننا ہے کہ ہر عمر کے افراد کو یہ کتاب لازمی پڑھنی چاہیے، اس سے مصنفہ کی ذاتی زندگی کے تجربات کی نظر میں میں معاشرے کے افراد اپنی اصلاح کرسکتے ہیں۔

از قلم
✍🏻 عریشہ۔ج۔عابد

Book Name: Amal
 Author Name: Muniza Ahmed
 Language: Urdu
 Topic: Training and Reform
 Publisher: Elaf Publications

Context of the book:
 This book more or less explains the interpretation of all the problems of life and also offers solutions very well.  The author Muniza Ahmed has very well put all the situations and events of her life in one layer and presented a collection full of excellent training and correctional texts in the form of this book.
 We can very well draw positive conclusions from every good, bad or even unspeakable events in life, this thought is well illustrated in this book.

Book Review:
 I purchased this book Amal from Karachi Book Fair 2022.  Muniza Ahmed is my pen pal and her daily prayer letters keep my morning awake.  Thinking that, I bought it to adorn my bookshelf.  Accompanying the book is an ornate bookmark, on which the inscription shows the true meaning of hope.  After reading this book named Amal, many windows of mind and heart are opened and new reforms related to social problems are evident.
 I believe that people of all ages should read this book, because of the author's personal life experiences, people in the society can improve themselves.

Written by
✍🏻Areesha.Javed.Abid

Comments

Popular posts from this blog

Movies, Dramas, Cartoons list suitable for kids

Book Review of "HUNGER" By Tanzeela K. Hassan